Al-Risala · September 2011

Fire in man-made paradise

Al-Risala, September 2011, pp. 29–30

By Maulana Wahiduddin Khan

امریکا کے پیراڈائز نامی ٹاؤن میں جو آگ لگی ہے، وہی آگ اس وقت ساری دنیا میں لگی ہوئی

ہے اور وہ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس عالمی آگ کا نام گلوبل وارمنگ (global warming) ہے۔ یہ صورت حال، دنیا کی آخری تباہی سے پہلے پیش آنے والی ابتدائی تباہی ہے۔ یہ دنیا کے خاتمہ سے پہلے اُس کے خاتمہ کا آتشیں اعلان ہے۔ یہ جہنم سے پہلے جہنم کا پیشگی ریمائنڈر ہے۔ یہ صورت حال بتا رہی ہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن (count down) آخر سے پہلے کی گنتی (last but one) تک پہنچ چکا ہے۔ خدا نے دنیا کو دو دوروں میں تقسیم کیا تھا— قیامت سے پہلے کا دور، اور قیامت کے بعد کا انسانیت کا قافلہ لمبے سفر کے بعد قیامت سے پہلے کے دور کی آخری شام تک پہنچ چکا۔ بعد جو چیز پیش آنے والی ہے، وہ قیامت کے بعد کی صبح ہے۔ آنے والے اِس اگلے دن میں لوگ اپنے عمل کا انجام پائیں گے۔ اِس کے بعد کچھ لوگوں کے لیے ابدی جنت ہوگی اور کچھ لوگوں کے لیے ابدی کامیاب وہ ہے جو ابدی جنت (eternal paradise) میں جگہ پائے، اور نا کام وہ ہے جو جہنم کے ابدی گڑھے (eternal hell) میں ڈال دیا جائے۔

کیرانہ (مظفر نگر، یوپی) میں صدر اسلامی مرکز کی کتابوں پر مشتمل ایک لائبریری قائم ہوگئی ہے۔ اس لائبریری سے عمومی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ لائبریری کا پتہ حسب ذیل ہے: Mr. Muqeem Ilahi Shamsi Distt. Kairana - 247774 Muzaffer Nagar (UP), Mobile: 09897048535 ہریانہ، پنجاب، ہماچل پردیش، یوپی اور اتراکھنڈ کے قارئین الرسالہ اپنا خریداری نمبر یا ایجنسی نمبر بھیج کر دعوتی مقصد کے لیے اردو، ہندی اور انگریزی ترجمہ قرآن مفت حاصل کر سکتے ہیں: Dr Mohd Aslam Khan Ayodhya Puram, Mahipura, Dehradun Road Mobile: 07417629982, 09997153735

Printed page