Al-Risala · December 2011
فہرست آرزو
Al-Risala, December 2011, p. 6
By Maulana Wahiduddin Khan
کلیری سمپسن (Cleary Simpson) امریکا کی ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون ہیں۔ تکمیل کے بعد وہ مختلف قسم کے وقتی جاب کرتی رہیں۔ یہاں تک کہ ان کی تمناؤں کے مطابق، اُن کو امریکا کے ٹائم میگزین میں اپنی پسند کا کام مل گیا۔ اس وقت وہ ٹائم میگزین کے دفتر (نیویارک) میں ڈائرکٹر (Advertising Sales Director) ہیں۔
ٹائم کے شمارہ 5 اگست 1991 (صفحہ 4) میں مذکورہ خاتون کا ہنستا ہوا پر ابہتاج فوٹو چھپا وہ اس عہدے کے ملنے پر انتہائی خوش ہیں۔ تصویر کے نیچے اُن کا پر مسرت تاثر ان لفظوں میں درج ہے—ٹائم کے لیے کام کرنا ہمیشہ سے میری فہرست آرزو پر تھا: