ای اسٹائی،
Al-Risala, December 2011, p. 26
By Maulana Wahiduddin Khan
پیراڈائز (جنت) کا تصور تمام انسانی سماجوں میں پایا گیا ہے۔ پیراڈائز تمام عورتوں اور مردوں کا ایک عالمی خواب ہے۔ ہر انسان جو پیدا ہوتا ہے، وہ ایک خوب صورت دنیا کا تصور لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اسی کو پیراڈائز کہا گیا ہے۔ یہ کہنا صحیح ہوگا کہ انسان ایک متلاشی جنت حیوان
مطالعہ بتاتا ہے کہ پیراڈائز کا تصور ہر سماج اور ہر کلچر میں ہمیشہ پایا گیا ہے۔ اس اعتبار سے پیراڈائز ایک عالمی لفظ ہے۔ معمولی تغیر کے ساتھ وہ ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ قرآن کا لفظ فردوس (18: 107) بھی خود پیراڈائز ہی کی ایک معرّب (Arabicized) صورت ہے۔ چند زبانوں کی مثالیں درج کی جاتی ہیں، جس سے پیراڈائز کی عالمی نوعیت کا اندازہ ہوگا: پردہ دار ہیں، اس میں کوئی شک نہیں، اس کے پس منظر میں یہ بات ان دیکھی نہیں ہو سکتی Pairidaêza Persian : Firdaus Paradeisas Latin : Paradisus Paradis English : Paradise Pardes Akkadian : Pardesu Pardaysa Sanskrit : Paradesha سرڈائن (جنت) کا تصور اور انگریزی لفظ پیر ڈائیز (Paradise) کا مآخذ یہی ہے