Al-Risala · December 2011

کے دونوں لفظوں کو ایک

Al-Risala, December 2011, p. 26

By Maulana Wahiduddin Khan

پیراڈائز (جنت) کا تصور انسانی فطرت میں اتنا زیادہ پیوست ہے کہ دونوں کو ایک دوسرے سے جُدا نہیں کیا جا سکتا۔ پیراڈائز کو پانا، ہر عورت اور مرد کا مشترک خواب ہے، خواہ شعوری طور پر ہو یا غیر شعوری طور پر۔

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہر عورت اور مرد نے عالَمِ تصور میں ایک انتہائی خوب صورت دنیا کو پہلے سے دیکھا ہے، اور اب وہ اس دیکھی ہوئی جنت کو عملی طور پر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ انسان کی اِس خواہش کے تحت، پیراڈائز کے تقریباً ایک درجن ماڈل بن گئے ہیں۔ ہر انسان اپنے اِس معلوم ماڈل کو داس کے لئے مل، پیرار اور زبیا ایک دوسری ماں کے روپ میں ہیں۔ واقعاتی طور پر حاصل کرنے میں لگا ہوا ہے۔

Printed page