Al-Risala · May 2012

ایسی مثالیں بھی ہیں

Al-Risala, May 2012, pp. 40–41

By Maulana Wahiduddin Khan

اس مطبوعہ انٹرویو کو کسی تبدیلی کے بغیر یہاں نقل کیا جاتا ہے:

’’میرارکشا اب شہر کے باہر ایک صاف ستھری سڑک پر چل رہا تھا۔ تھوڑی دیر کے بعد ایک انتہائی وسیع میدان میں نئی تعمیر شدہ عمارتوں کا ایک سلسلہ نظر آیا، جس کے سامنے ایک بورڈ پر لکھا ہوا تھا— ’’گورنمنٹ ٹکنکل انسٹی ٹیُوٹ‘‘ اس کا مطلب یہ تھا کہ میں اپنی منزلِ مقصود پر پہنچ گیا ہوں ۔ ’’پرنسپل صاحب کا بنگلہ کون سا ہے؟ میں نے قریب کھڑے ہوئے کچھ طلبا سے سوال کیا۔ جو عمارت ہے، وہی پرنسپل صاحب کا بنگلہ ہے۔ ‘‘ بیک وقت کئی لڑکے بول پڑے ۔ اب میرارکشا ایک خوب صورت مکان کے سامنے کھڑا تھا جس کا حلیہ بتاتا تھا کہ وہ جلد ہی بن کر تیار ہوا ہے۔

پلاسٹک کی کالی پلیٹ پر سفید حرفوں میں لکھا ہوا تھا :

Printed page