Al-Risala · November 2012

ترکی کی جدید تصویر

Al-Risala, November 2012

By Maulana Wahiduddin Khan

مشہور مستشرق فلپ کے ہٹی (Philip K. Hitti) نے عرب کی تاریخ پر ایک کتاب لکھی یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک مستند کتاب مانی جاتی ہے اور یونیورسٹیوں میں داخل نصاب ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ مختلف زبانوں میں ہو چکا ہے۔ اصل انگریزی کتاب کا ٹائٹل یہ ہے: History of the Arabs:

Printed page