Al-Risala · November 2012

ایک خصوصی اسکیم

Al-Risala, November 2012

By Maulana Wahiduddin Khan

مسجدوں اور اداروں کے لیے مولانا وحیدالدین خان صاحب کی 10 کتابوں کا ایک منتخب دعوتی اور تربیتی سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات اپنا آرڈر روانہ کرکے خصوصی رعایت پر اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ ادارے کے ذمے ہوگا۔ یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی یا .M. O کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ یہ رقم ہمارے بینک اکاؤنٹ میں بھی جمع کی جاسکتی ہے۔ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل ٹائٹل کے اندرونی صفحہ (inner cover) پر موجود ہے۔ یہ اُن حضرات کے لئے ایک سنہرا موقع ہے جو اپنی طرف سے مسجدوں اور اداروں کو یہ سیٹ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں۔ درج ذیل ہے:

Printed page