Al-Risala · December 2012
بے بنیاد اندیشہ
Al-Risala, December 2012
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک اردو میگزین میں ایک ہندوستانی عالم کا مضمون نظر سے گزرا۔ یہ مضمون موجودہ مسلمانوں کے بارے میں تھا۔ اس مضمون کی سرخی یہ تھی: ’’عالمی سطح پر ملت اسلامیہ کو گھیرنے کی کوشش‘‘۔ موضوع پر ایک اور مسلم پروفیسر کا انگریزی مضمون نظر سے گزرا۔ اس کا عنوان یہ تھا— موجودہ مسلمان محاصرے کی حالت میں: