Al-Risala · December 2012
http://www.cpsglobal.org/content/video-streams
Al-Risala, December 2012
By Maulana Wahiduddin Khan
دعوتی مقصد کے لیے مشرقی یوپی، خاص طور پر لکھنؤ اور اطراف کے قارئین، حسب ذیل پتے پر رابطہ قائم کریں: Hafiz Mohammad Salman Noori Madrasa S. Umar Farooq, Rustam Nagar, Chawk, Lucknow-226 003 Mob. +91-9839801027, E-mail: msuflko@gmail.com الرسالہ مشن کے ذریعے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے، ہم آپ کی زبان میں اس کو مرتب کرنا چاہتے ہیں۔ آپ اس سلسلے میں اپنے تجربات اور واقعات اردو یا انگریزی میں، نام اور پتے کی مکمل تفصیل کے ساتھ، واضح اور متعین انداز میں لکھ کر حسب ذیل پتے پر روانہ فرمائیں: 1, Nizamuddin West Market, New Delhi-110 013 Tel. 011-41827083, 46521511, E-mail: znadwi@yahoo.com