Al-Risala · January 2013

امتِ محمدی کا مشن

Al-Risala, January 2013

By Maulana Wahiduddin Khan

امت محمدی کا مشن کیا ہے۔ وہ صرف ایک ہے، اور وہ ہے ۔ پیغام محمدی کو ہر زمانہ میں اور ہر قوم میں پہنچاتے رہنا۔ نسل در نسل اس کو جاری رکھنا، یہاں تک کہ قیامت آجائے۔ یہی یہی امت محمدی کا واحد مشن ہے۔ یہی امت محمدی کا اصل فریضہ ہے۔

امتِ محمدی کی دنیا و آخرت کی سعادت اسی دعوتی مشن کی انجام دہی پر منحصر ہے۔ سوا کوئی اور کام ان کو فلاح و سعادت سے ہم کنار کرنے والا نہیں، نہ موجودہ دنیا میں اور نہ آخرت کی دنیا میں۔

Printed page