Al-Risala · January 2013

خلاصہ کلام

Al-Risala, January 2013

By Maulana Wahiduddin Khan

انسان کی تاریخ حضرت آدم سے شروع ہوتی ہے۔ اس کے بعد ایک لمبا دور ہے جب کہ خدا کے منتخب بندے اٹھے۔ انھوں نے پیغمبر کی حیثیت سے لوگوں کو بتایا کہ تخلیق کے بارے میں خالق کا نقشہ کیا ہے۔ انسان کا خالق انسان سے کیا چاہتا ہے اور آخر کار انسان کا انجام کیا ہونے والا ہے۔ دعوت یا اعلان کا یہ کام لمبی مدت تک جاری رہا۔

اس کے بعد دوسرا دور وہ ہے جس کو انتباہ (alarm) کا دور کہا جا سکتا ہے، یعنی آنے والے وقت سے

پیشگی طور پر لوگوں کو باخبر کرنا۔ انتباہ کا یہ کام کشتی نوح کے ظہور ثانی یا دابہ کے حوالے سے انجام پانا تھا۔ بظاہر انتباہ کا یہ کام ہو چکا اور اب وہ وقت زیادہ دور نہیں جب کہ قبل از قیامت دور ختم ہو اور انسانی تاریخ اپنے خاتمہ (end) تک پہنچ جائے۔

اس کے بعد تیسرا دور شروع ہوگا جس کا آغاز صورِ اسرافیل سے ہوگا۔ اسلامی عقیدے کی رو سے جب وہ وقت آ جائے گا کہ اللہ کے علم کے مطابق ، عمل کی مہلت ختم ہو گئی اور انجام کا دور آ گیا ، اُس وقت فرشتہ اسرافیل صور پھونکے گا اور پھر اچانک انسانی زندگی کا آخری اور ابدی دور شروع ہو جائے گا ربطہ قائم ہے، اس رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک، روس، اور جس کی خبر تمام پیغمبروں نے دی تھی۔

بنگلور میں مولاناوحیدالدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید، ترجمہ، دعوتی لٹریچر اور ماہ نامہ الرسالة حسب ذیل پتہ پر دستیاب Centre for Peace, Bangalore Tel. 080-22239121, Mob. 09886243194 الرسالہ مشن کے ذریعے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی واقع ہوئی ہے، ہم آپ کی زبان میں ، اس کو مرتب کرنا آپ اس سلسلے میں اپنے تجربات اور واقعات اردو یا انگریزی میں، نام و پتہ کی مکمل تفصیل کے ساتھ، واضح اور متعین انداز میں لکھ کر حسب ذیل پتے پر روانہ فرمائیں :

ایک خصوصی اسکیم مسجدوں اور اداروں کے لیے مولانا وحید الدین خاں صاحب کی 10 کتابوں کا ایک منتخب دعوتی اور تربیتی سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ خواہشمند حضرات اپنا آرڈر روانہ کر کے خصوصی رعایت پر اس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ادارے کے ذمے ہوگا۔ یہ آرڈر صرف ڈی۔ ڈی یا M. O. کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔ یہ رقم ہمارے بینک اکاؤنٹ میں بھی جمع کی جاسکتی ہے۔ بینک اکاؤنٹ کی تفصیل ٹائٹل کے اندرونی صفحہ (inner cover) پر موجود ہے۔ یہ اُن حضرات کے لئے ایک سنہرا موقع ہے جو اپنی طرف سے مسجدوں اور اداروں کو یہ سیٹ ہدیہ کرنا چاہتے ہیں۔ درج ذیل ہے :

1 تذکیر القرآن ( اُردو یا ہندی یا انگریزی ) 1 تذکیر القرآن ( اُردو یا ہندی یا انگریزی ) 2 کتاب معرفت 3 اسلامی زندگی 2 کتابِ معرفت 3 مطالعہ سیرت 4 قال الله وقال الرسول 5 مطالعہ حدیث 4 مسائل اجتہاد 5 الاسلام 6 سیرت رسول 7 الربانیہ 8 دینِ انسانیت 9 عظمتِ اسلام 10 اسلام ایک تعارف رعایتی قیمت صرف : -/600 .Rs 6 فكر اسلامی 7 دین و شریعت 8 تجدید دین 9 مذہب اور جدید چیلنج 10 حکمتِ اسلام رعایتی قیمت صرف : -/600 .Rs

اسلام: ایک تعارف اسلام: ایک عظیم جدوجہد اسلام اور عصر حاضر اسلام پندرہویں صدی میں اسلام دورِ جدید کا خالق اسلام دینِ فطرت اسلام کا تعارف اسلام کیا ہے انسان اپنے آپ کو پہچان انسان کی منزل تاریخِ دعوتِ حق تاریخ کا سبق تعبیر کی غلطی تعمیر کی طرف حقیقت کی تلاش حل یہاں ہے خدا اور انسان دین کی سیاسی تعبیر دین کیا ہے دین و شریعت راہیں بند نہیں رہنماے حیات (کتابچہ) سبق آموز واقعات سفرنامہ اسپین و فلسطین سفرنامہ (غیر ملکی اسفار، جلد اول) سفرنامہ (غیر ملکی اسفار، جلد دوم) سوشلزم اور اسلام سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ شتمِ رسول کا مسئلہ طلاق اسلام میں علما اور دورِ جدید عورت معمارِ انسانیت فسادات کا مسئلہ کامیاب ازدواجی زندگی قال اللہ و قال الرسول قرآن کا مطلوب انسان قیامت کا الارم کشمیر میں امن مارکسیزم : تاریخ جس کو رد کر چکی ہے مذہب اور جدید چیلنج مذہب اور سائنس مطالعہ سیرت ( کتابچہ) منزل کی طرف مولانا مودودی، شخصیت اور تحریک میوات کا سفر ہندوستان آزادی کے بعد یکساں سول کوڈ

Printed page