Al-Risala · October 2013
"سیرت رسول" کا ہندی ترجمہ
Al-Risala, October 2013
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ کتاب سیرت رسول کا ایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں، کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر، بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبر اسلام کی زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ زیر نظر کتاب معلوماتی اسلوب میں سیرت رسول کا ایک تفصیلی تعارف ہے۔