Al-Risala · October 2013
اپنی صلاحیتوں کا کم تر استعمال
Al-Risala, October 2013
By Maulana Wahiduddin Khan
دینا اپل (Deana Uppal) انڈیا کی ایک سکھ فیملی میں پیدا ہوئیں۔ اب وہ انگلینڈ میں رہتی ہیں۔ حال میں اُن کو مس انڈیا۔ یو کے (Miss India-UK) کا ٹائٹل ملا ہے۔ غیر شادی شدہ ہیں اور تین گھریلو خادموں (housemates) کے ساتھ ایک مکان میں رہتی ہیں۔ انھوں نے اپنے نظریہ حیات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ مجھ کو سب سے زیادہ محبت صرف ایک چیز سے ہے اور وہ مال ہے: