Al-Risala · November 2013

ہندی داں طبقہ کے لئے ایک قیمتی تحفہ

Al-Risala, November 2013

By Maulana Wahiduddin Khan

’’پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کا جیون‘‘ ’’سیرتِ رسول‘‘ کا ہندی ترجمہ یہ کتاب سیرتِ رسول کا ایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں ، کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر، بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبر اسلام کی زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ زیر نظر کتاب معلوماتی اسلوب میں سیرتِ رسول کا ایک تفصیلی تعارف ہے۔

Printed page