Al-Risala · November 2013
خود کشی کیوں
Al-Risala, November 2013
By Maulana Wahiduddin Khan
بالی وڈ کی ایک ایکٹرس جیا خان نے 3 جون 2013 کو ممبئی میں خود کشی کر لی۔ اس کی عمر 25 سال تھی ۔ وہ جو ہو کے ایک فلیٹ میں رہتی تھی ۔ وہاں کوئی سوسائڈ نوٹ (suicide note) نہیں پایا گیا۔ فلم ڈائرکٹر رام گوپال ورما نے بتایا کہ ضیا خان کو تین سال سے کوئی کام نہیں ملا تھا۔ اس نے رام گوپال ورما سے ایک ملاقات میں کہا تھا کہ اس کے قریب کا ہر آدمی اس کو یہ احساس دلاتا ہے کہ وہ ناکام ہے: