Al-Risala · December 2013

Muhammad was the only man in history who was

Al-Risala, December 2013, pp. 43–44

By Maulana Wahiduddin Khan

supremely successful on both, the religious and secular levels. (Dr. Michael H. Hart, The 100, New York 1978)

ڈاکٹر مائیکل ہارٹ کی یہ کتاب گو یا ’سید ولد آدم‘ کی تاریخی تشریح ہے۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بات 14 سو سال پہلے کہی تھی، وہ اُس وقت ایک پیشین گوئی کی حیثیت رکھتی ہزار سالہ عمل کے بعد یہ پیشین گوئی ایک تاریخی واقعہ بنی۔ یہ بات عملی طور پر اتنی زیادہ مسلم ہو گئی کہ موجودہ زمانے کے بہت سے مبصرین نے کھلے طور پر اس واقعے کا اعتراف کیا ہے۔

انھیں میں سے ایک امریکی مصنف ڈاکٹر مائیکل ہارٹ ہیں۔

Printed page