Al-Risala · May 2014
نیا ہندی ترجمہ قرآن
Al-Risala, May 2014, p. 9
By Maulana Wahiduddin Khan
ہندی زبان میں صدر اسلامی مرکز کے دو ترجمے شائع ہو چکے ایک ، قرآن کا آسان ہندی ترجمہ ۔ دوسرا ، قرآن کا خالص ہندی ترجمہ ۔ یہ نیا ترجمہ قرآن خاص طور پر غیر مسلم حضرات کے لیے تیار کیا گیا ہے۔