Al-Risala · May 2014

انگریزی تعلیم

Al-Risala, May 2014

By Maulana Wahiduddin Khan

ٹی بی میکالے (Thomas Babington Macaulay) ایک انگریز مورخ اور سیاست وہ 1800 میں پیدا ہوا، اور 1859 میں اس کا انتقال ہوا۔ وہ 1835 میں انڈیا آیا۔ وقت کی برٹش حکومت میں اس کو ایک بڑا عہدے دار بنایا گیا۔ اس نے ایک تعلیمی نظریہ وضع کیا جس کو میکال ازم (Macaulayism) کہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد تھا ملک میں اینگلی سائزڈ انڈین (anglicised Indians) کا ایک نیا طبقہ پیدا کرنا۔

لارڈ میکالے سے پہلے انڈیا کی آفیشیل زبان فارسی تھی۔ لارڈ میکالے کی کوششوں سے ایسا ہوا کہ 1938 میں انگریزی زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا گیا۔ اس کے بعد ملک کے اسکولوں میں انگریزی زبان ذریعہ تعلیم قرار پائی۔

لارڈ میکالے کا کہنا تھا کہ اس سے ایک نئی نسل پیدا ہوگی جو کہ پیدائش کے اعتبار سے

ہندوستانی اور اپنے ذہن کے اعتبار سے انگریز ہوگی :

Printed page