Al-Risala · May 2014
"سیرتِ رسول" کا ہندی ترجمہ
Al-Risala, May 2014
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ کتاب سیرتِ رسول کا ایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ ہے۔ کتاب میں پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں، کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر، بیان کیا گیا ہے۔ وہ پیغمبرِ اسلام کی زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے۔ زیرِ نظر کتاب معلوماتی اسلوب میں سیرتِ رسول کا ایک تفصیلی تعارف ہے۔
पैग़म्बरे इस्लाम हज़रत मौलाना वहीदुद्दीन खाँ