اظہارِ دین
Al-Risala, July 2014, p. 48
By Maulana Wahiduddin Khan
دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از : مولاناوحیدالدین خاں دورِ حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو ازسرِ نو واضح کیا ہے۔ سائنس اسلام کا علمِ کلام ہے۔ دورِ جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہہ دینِ اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی بر توحید دین ہے اور اپنے طریقِ کار کے اعتبار سے، مبنی بر امن دین — عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے اظہارِ دین کا مطالعہ کیجئے۔ July 2014 • No. 452 • Rs. 20 علم انسان کو انسان بناتا ہے اور علم ہی تمام انسانی ترقیوں کا واحد یقینی ذریعہ ہے۔