Al-Risala · September 2014

کائنات کی توجیہ

Al-Risala, September 2014, pp. 15–16

By Maulana Wahiduddin Khan

طبیعیات کے جدید مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 14 بلین سال پہلے خلا میں ایک دھما کہ ہوا جس کو بگ بینگ کہا جاتا ہے۔ یہ کائنات کا آغاز تھا۔ مطالعہ مزید بتاتا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک سیکنڈ کے اندر ایک اور واقعہ ہوا جس نے ذروں کو نہایت تیز رفتاری کے ساتھ خلا کی وسعت میں پھیلا اس کے بعد تدریجی طور پر موجودہ کائنات بنی۔

یہ انوکھے واقعات کیسے پیش آئے ۔ اتفاق (accident) جیسے الفاظ اس کی توجیہ نہیں کر سکتے۔ یہ ایک بے حد بامعنی واقعہ تھا اور صرف ایک بامعنی تو جیہ (meaningful explanation) ہی اس واقعے کی تشریح کر سکتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کی دریافتیں انسان کو معرفت الہی کے عین دروازے تک پہنچا چکی ہیں۔ اب صرف اتنا ہی باقی ہے کہ لفظی طور پر اس کا اعتراف کر لیا جائے۔

data for more than three years in an effort to rule out any errors. They also considered whether dust in our galaxy could produce the observed pattern, but the data suggest this is highly unlikely. Harvard theorist Avi Loeb said, This work offers new insights into some of our most basic questions: Why do we exist? How did the universe begin? These results are not only a smoking gun for inflation, they also tell us when inflation took place and how powerful the process was. These ground breaking results came from observations by the BICEP2 telescope of the cosmic microwave background a faint glow left over from the Big Bang. (The Times of India, New Delhi, March 19, 2014, p. 23) چینی اور حیدر آباد میں گڈ ورڈ (Goodword) کے بک اسٹور قائم ہو گئے ہیں، ان میں گڈ ورڈ بکس کی تمام مطبوعات ، ماہ نامہ الرسالہ اور دعوتی لٹریچر دستیاب ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے: Goodword Books, Chennai 324,Triplicane High Road, Triplicane, Goodword Books, Hyderabad 2-48/182,Plot No. 182,Street No. 22 Telecom Nagar Colony, Gachi Bawli دعویٰ مقصد کے لیے بہار اور جھارکھنڈ کے قارئین، حسب ذیل پتے پر رابطہ قائم کریں: A. H. M. Danyal (President, Centre for Peace)

Mahatwana, Phulwarisharif, Patna-601505, Bihar Mob. 09308477841, 09852208744

Printed page