Al-Risala · October 2014

2014 مبر

Al-Risala, October 2014, p. 720

By Maulana Wahiduddin Khan

دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از: مولانا وحیدالدین خاں دورِ حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو از سرِ نو واضح کیا ہے۔ سائنس اسلام کا علمِ کلام ہے۔ دورِ جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہہ دینِ اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی بر توحید دین ہے اور اپنے طریق کار کے اعتبار سے، مبنی بر امن دین۔ عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے’اظہارِ دین‘ کا مطالعہ کیجیے۔

Printed page