Al-Risala · November 2014

The Concept of Non-violence in Islam

Al-Risala, November 2014, pp. 44–47

By Maulana Wahiduddin Khan

لکچر کے بعد سوال و جواب کی نشست ہوئی۔ تمام حاضرین نے بڑے انٹرسٹ کے ساتھ سنا۔ سی پی ایس ممبر مس ماریہ خان اور مس صوفیہ خان نے ان کے درمیان قرآن کا انگلش ترجمہ اور دیگر اسلامی لٹریچر تقسیم کیا، جسے تمام لوگوں نے شکریہ کے ساتھ قبول کیا۔ یہ پروگرام ولیھ اسمارک جین مندر، علی پور میں ہوا تھا۔ 2- 30 جولائی 2014 کو یونیسیف انڈیا کی جانب سے انٹرفیتھ ہارمنی کے مرکزی موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا صدر اسلامی مرکز نے اس پروگرام میں افتتاحی خطاب کیا، موضوع تھا: Religion and Social Change۔ خطاب کے بعد تمام حاضرین کو قر آن اور دوسرے اسلامی لٹریچر دیے گیے۔ تمام حاضرین نے بہت ہی شوق سے اسے یہ تقریر انگریزی زبان میں تھی، اور اس لنک پر اسے سنا جاسکتا ہے:

3- سی پی ایس کی کولکا ٹا ٹیم نے 2 اگست 2014 کو ایک انٹرفیتھ ڈائیلاگ کا اہتمام کیا۔ اس کا عنوان تھا: Importance of Peace and Spirituality in Global Perspective اس میں مختلف مذاہب کے نمائندے شریک ہوئے۔ شا، اور مسٹرو جئے یوگی (ہندو ازم)، مسٹر مونی جی مہاراج (جین ازم)، Rev پی ایس بشپ (کرسچیئٹی)، ٹی ایس والیا (سکھ ازم)، اور ڈاکٹر سید تنویر نسرین (یونیورسٹی آف بردوان)، وغیرہ۔ پروگرام کے اختتام پر تمام لوگوں کو قرآن کا ترجمہ اور دیگر دعوتی لٹریچر دیا گیا۔ جس کو تمام مہمانوں نے بخوشی قبول کیا۔ پروگرام کا اختتام مولانا محمد شفیق قاسمی (امام ناخدا مسجد اور صدر کولکا ٹا ٹیم) کے کلمات پر ہوا۔ 4- ٹائمس آف انڈیا اور کوکیلا دھیرو بھائی امبانی ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام 11 اگست 2014 کو ممبئی میں آرگن ڈونیشن (Organ Donation) پر ایک پروگرام ہوا۔ صدر اسلامی مرکز نے دہلی سے بذریعہ ٹیلی کانفرنسنگ اس میں دوران خطاب جو بات کہی گئی ان میں سے ایک یہ تھی کہ آرگن ڈونیشن صدقہ جاریہ (continuous charity) تقریر انگریزی زبان میں تھی، اور یہ پروگرام مذکورہ ہاسپٹل میں منعقد ہوا تھا۔ صدر اسلامی مرکز نے اس موضوع پر ایک آرٹیکل بھی لکھا ہے۔ تقریر اور آرٹیکل کو ان دولنکس بالترتیب پر سنا اور پڑھا جا سکتا ہے:

سی پی ایس کی ممبئی ٹیم نے 8-11 اگست 2014 کو شولاپور کا دعوتی دورہ کیا۔ یہ ٹیم ممبئی اور پونے کے 8 آٹھ افراد پر مشتمل تھی۔ اور سفر کا دو بنیادی مقصد تھا، ماہ نامہ الرسالہ کے قارئین کو دعوتی کام پر ابھارنا، اور برادرانِ وطن کے درمیان دعوتی کام کرنا۔ دوران سفر قارئینِ الرسالہ کے علاوہ جن دوسرے لوگوں سے ملنے کا موقع ملا، ان میں سے چند اہم یہ ہیں، مفتی محمد یوسف صاحب، قاضی شہر امجد علی صاحب، پر نینی شندے (ایم ایل اے، شولاپور)، وغیرہ۔ سفر مسٹر فاروق فیصل، ممبئی کی قیادت میں ہوا۔ (محبوب ہینگگی، 09619163993) بی بی سی ٹی وی کی ٹیم 15 اگست 2014 کو اسلامی مرکز کے دفتر میں آئی۔ انھوں نے صدرِ اسلامی مرکز کے مفصل انٹرویو کی ویڈیو ریکارڈنگ کی۔ سوالات کا تعلق زیادہ تر مسلمانوں کے موجودہ حالت و مسائل سے تھا۔ کے بعد اس کے انٹرویور مسٹر شکیل اختر نے بتایا کہ یہ انٹرویو بی بی سی لندن سے تین زبانوں میں نشر ہوگا، انگریزی اور اردو اور ہندی۔

ترکی کی ایک تعلیمی این جی او انڈیالاگ (Indialogue) کے زیر اہتمام چلنے والے کئی اسکولوں میں گڈ ورڈ بکس، دہلی کی جانب سے 100 انگلش ترجمہ قرآن اور سو سو تمام دعوتی کتابچے ارسال کئے گئے۔ صدر اسلامی مرکز کی کتاب الاسلام کا انگریزی ترجمہ گڈ ورڈ بکس سے طبع ہو چکا ہے، انگریزی وزن کا نام ہے:The Vision of Islam۔ اس کتاب کو اس لنک پر آن لائن پڑھا جا سکتا ہے: مختلف قسم کے دعوتی تجربات و تاثرات کا ایک حصہ ذیل میں نقل کیا جاتا ہے: • At the end of our weeklong professional development course at La Salle university, Philadelphia, I gave out copies of Quran translation to my class of 12 fellow teachers from different schools and two professors who facilitated the program, I was a little hesitant at first to give out the copies of Quran as it is customary here to not talk about religion and politics inside the class room, To my surprise, everyone was happy and appreciative to receive the copies of the Quran and said it was a very thoughtful gesture, (Khwaja Kaleemuddin, US)

• 3000 copies of a bigger size Quran published for Serving Islam Team, a prominent dawah group in Hong Kong, This size will now be kept in hotel rooms in Dubai and other places. • Respected Maulana Sahib, I have read your book, Jeewan Ka Udeshya, I like reading books that are not concerned with either Islam or Hinduism, This book is readable for every living human being. (RC Jain,

دعوتی مقصد کے لیے بہار اور جھاڑکھنڈ کے قارئین، حسب ذیل پتے پر رابطہ قائم کریں: A. H. M. Danyal (President, Centre for Peace) Mob. 09308477841, 09852208744 چمپارن (بہار) میں ماہ نامہ الرسالہ اور مطبوعاتِ الرسالہ حسب ذیل پتے پر دستیاب ہیں: Jama Masjid, Main Road, Motihari East Champaran-845401, Bihar

الرسالة بیک وقت اردو اور انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔ الرساله (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ (انگریزی) کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرساله کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔ الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرساله (انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی داہی میں حصہ لینا ہے۔ جو ان ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح رسالہ (امریزی) کی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سے بڑا فریضہ ہے۔

Printed page