اظہار دین
Al-Risala, December 2014, pp. 720–1
By Maulana Wahiduddin Khan
دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از: مولانا وحیدالدین خاں دورِ حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو از سر نو واضح کیا ہے۔ سائنس اسلام کا علمِ کلام ہے۔ دورِ جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہ دینِ اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی بر توحید دین ہے اور اپنے طریق کار کے اعتبار سے، مبنی بر امن دین—عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے اظہارِ دین‘ کا مطالعہ کیجیے۔
غلط اقدام کی طاقت ہر شخص کو حاصل ہے۔ لیکن غلط اقدام کے بعد اس کے غلط انجام کو روکنے کی طاقت کسی بھی شخص کو حاصل نہیں۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اردو اور انگریزی میں شائع ہونے والا دور معرفت اسلامی مرکز کا ترجمان پیغمبر کا رول انسان کی تخلیق کس لیے ایک حدیث رسول زیر سرپرستی اصحاب رسول کا نمونہ مولانا وحید الدین خاں فطرت کا عطیہ صدر اسلامی مرکز آلاء اللہ کا مطلب Al-Risala Monthly ایک آزمائش 1, Nizamuddin West Market دعوت کی توسیع email: info@goodwordbooks.com ہدایت اور ضلالت Subscription Rates ایک انسانی کمزوری Single copy ₹20 خدا کی سنت Three years ₹600 فریکوئنسی کا مسئلہ Printed and published by پیغمبر کا اسوہ Printed at Nice Printing Press, الرساله مشن کا دوسرا دور Khureji Khas, Delhi-110 051 امتِ مسلمہ کا کیس 26 غلو کیا ہے 27 حیاتِ انسانی کی توجیہہ 28 ترتیبِ قرآن 29 پیغمبر متبعِ قرآن 30 غلبہ، اہلِ حق کے لیے 31 تنقید یا الزام تراشی 32 آخر میں قبر 33 دینی نہیں بلکہ قومی 34 زندگی المیہ کیوں 37 ٹماٹر یا لال بیگن 38 دعوتی اسپرٹ 39 شکایت کا نقصان 40 وقت کا سرمایۂ 41 اسپرٹ آف اسلام 42 سوال و جواب 43 خبر نامه اسلامی مرکز 45