Al-Risala · March 2015
انسان کا مسئلہ
Al-Risala, March 2015, p. 40
By Maulana Wahiduddin Khan
انسان کا معاملہ کیا ہے، انسان کا معاملہ یہ ہے کہ وہ بہترین خواہشات کے ساتھ پیدا ہوتا ہے، لیکن اس دنیا میں وہ اپنی خواہشوں کو پورا نہیں کرپاتا- انسان کا کیس ایک لفظ میں یہ ہے ــــ معیاری خواہشیں اور غیر معیاری تسکین: