آیت امانت
Al-Risala, April 2015, pp. 48–50
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن کی سورہ الاحزاب کی دو آیتوں میں تخلیق آدم کی نوعیت کو بیان کیا گیا ہے۔ ان کا ترجمہ یہ ہے: ہم نے امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تو انھوں نے اس کو اٹھانے سے انکار کیا اور وہ اس سے ڈر گئے، اور انسان نے اس کو اٹھا لیا۔ بے شک وہ ظالم اور جاہل تھا۔ اللہ منافق مردوں اور منافق عورتوں کو اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کو سزا دے۔ اور مومن مردوں اور مومن عورتوں کی توبہ قبول فرمائے۔ اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے(73-33:72)۔ قرآن کی اس آیت میں آدم (انسان) کی منفرد نوعیت کو بتایا گیا ہے۔ کائنات کی بقیہ تمام چیزوں کا معاملہ یہ ہے کہ ان کو کوئی اختیار حاصل نہیں۔ اللہ کو یہ مطلوب ہوا کہ وہ ایک صاحبِ اختیار مخلوق پیدا کرے۔ اس منصوبے کے تحت اللہ نے انسان کو پیدا کیا۔ مذکورہ آیت میں امانت سے مراد اختیار (freedom of choice) ہے۔ اس منصوبے کے تحت انسان کو جو صلاحیتیں دی گئیں، ان کا فطری نتیجہ یہ تھا کہ انسان ایڈونچرسٹ (adventurist) بن گیا۔ یہی وہ حقیقت ہے، جس کو ظلوم و جہول کے الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے۔
انسان کو امانت کی نعمت دینا، انسان کے لئے عظیم رحمت کا معاملہ تھا۔ اس امانت (اختيار) کو پا کر یہ اندیشہ تھا کہ انسان بگاڑ کا شکار ہو جائے، مگر یہی وہ احوال ہیں جن کے اندر وہ مطلوب انسان بنتا ہے، جس کو قرآن میں مومن کہا گیا ہے۔ لیکن انسان فرشتہ نہیں، انسان لازمی طور پر غلطی کرتا ہے، تاہم انسان کی عظمت یہ ہے کہ وہ ہر غلطی کے بعد ندامت (repentance) میں مبتلا ہوتا وہ توبہ کرتا ہے، یعنی وہ یوٹرن لیتا ہے۔ توبہ کے معاملے میں اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ انسان سے تو بہ کو قبول فرمائے گا۔ مزید یہ کہ غلطی کرنا اور پھر تو بہ کرنا کوئی سادہ بات نہیں۔ یہ ایک ذہنی عمل (intellectual process) ہے۔ اس کے دوران انسان کی شخصیت اعلی ترقی کے مدارج طے کرتی ہے، اور آخر کار جنت میں داخلے کا مستحق بن جاتی ہے۔
الرساله بیک وقت اردو اور انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔ الرسالہ (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ (انگریزی) کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہنچانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔ الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دی سیریز میں طے ہوتا ہے۔ وہاں سے نئی بحث شروع ہوتی ہے (اس کی تفصیل آگے آرہی ہے) دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کارِ نبوت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔ ایجنسی کی صورتیں اِس رسالہ کی ایجنسی کم از کم پانچ جریدوں کی حاصل کرنے پر ہوگی کمیشن 33 فیصد حصہ 50 فیصد ہاں الرسالہ کی ایجنسی کم از کم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے۔ کمیشن 33 فی صد ہے۔ 50 پرچوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن 40 فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کئے جاتے ہیں۔ کم تعداد والی ایجنسی کے لئے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ ہرچہ ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ یا دو تین ماہ بعد اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ تین مہینے تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینے میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زر تعاون الرسالہ ہندوستان کے لئے بیرونی ممالک کے لئے (هوائی ڈاک)
ایک سال 200 .Rs $20 دو سال 400 .Rs $40 تین سال 600 .Rs $60 Maulana Wahiddudin Khan مولانا وحید الدین خان ETV Urdu Tuesday-Friday 5.00 am کہا جاتا ہے کہ لیڈراں اور انڈسٹریللسٹ کی میٹنگ میں جب کسی ممبر کے آخری باتوں کو سنتی ہے، جو حضر کولکاتا میں حلقہ الرسالہ کی ماہانہ میٹنگ ہر مہینہ کے آخری اتوار کو ہوئی ہے۔ جو حضرات اس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں ، براہِ کرم رابطہ فرمائیں۔ یہاں الرسالہ کی مطبوعات بھی دستیاب ہیں : Md. Abdullah (09831345685)
65, Colootola Street, 2nd Floor, (Opposite SBI ATM)
اسلام: ایک تعارف اسلام: ایک عظیم جدوجہد اسلام اور عصرِ حاضر اسلام پندرہویں صدی میں اسلام دورِ جدید کا خالق اسلام دینِ فطرت اسلام کا تعارف اسلام کیا ہے تاریخِ دعوتِ حق تاریخ کا سبق تعبیر کی غلطی تعمیر کی طرف حقیقت کی تلاش حل یہاں ہے عورت معمارِ انسانیت | ڈائری 84-1983 فسادات کا مسئلہ | ڈائری 90-1989 فکرِ اسلامی | ڈائری 92-1991 قال اللہ وقال الرسول | ڈائری 94-1993 قرآن کا مطلوب انسان | رازِ حیات قیادت نامه | راہ عمل کاروانِ ملت | راہیں بند نہیں کتابِ زندگی | روشن مستقبل کتابِ معرفت | رہنمائے حیات (پمفلٹ) کشمیر میں امن | رہنمائے حیات مارکسزم: تاریخ جس کو رد کر چکی ہے | زلزلہ قیامت مذہب اور جدید چیلنج | سبق آموز واقعات مذہب اور سائنس | سچا راستہ مسائل اجتہاد | سفر نامہ اسپین و فلسطین مضامینِ اسلام | سفر نامہ (غیر ملکی اسفار، جلد اول) مطالعہ حدیث | سفر نامہ (غیر ملکی اسفار، جلد دوم) مطالعہ سیرت (پمفلٹ) | سوشلزم اور اسلام مطالعہ سیرت | سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ مطالعہ قرآن | سیرت رسول خاندانی زندگی (پمفلٹ)
شتم رسول کا مسئلہ منزل کی طرف امہات المومنین (ڈاکٹر فریدہ خانم) انسان اپنے آپ کو پہچان انسان کی منزل خدا اور انسان دین کی سیاسی تعبیر دین کیا ہے دین و شریعت طلاق اسلام میں علما اور دورِ جديد مولانا مودودی، شخصیت اور تحریک (ڈاکٹر فریدہ خانم) میوات کا سفر نئے عہد کے دروازے پر ہندوستان آزادی کے بعد یکساں سول کوڈ