Al-Risala · January 2015

Managing history while maintaining human freedom

Al-Risala, January 2015, p. 27

By Maulana Wahiduddin Khan

اصل یہ ہے کہ دوسری چیزوں کی طرح غلبہ بھی امتحان کا ایک پرچہ ہے۔ چنانچہ کبھی ایک گروہ کو غلبہ دے کر اس کا امتحان لیا جاتا ہے، اور کبھی دوسرے گروہ کو۔ غلبہ کے معاملہ میں کسی ایک گروہ کی اجاره داری (monopoly) نہیں ہوسکتی۔

اگر کسی ایک گروہ کو مستقل طور پر غلبہ دے دیا جائے تو اس کے اندر جمود (stagnation) پیدا ہو جائے گا۔ اس طرح انسانی زندگی میں ترقی کا عمل (process of development) رک اس لیے خود خالق کی طرف سے ایسے حالات پیدا کیے جاتے ہیں جو قیادت کو بدلتے انسان کو چاہیے کہ وہ اس معاملہ کو خدائی فیصلہ سمجھ کر اس کو قبول کرے۔ وہ غلبہ کو بھی امتحان سمجھے اور مغلوبیت کو بھی امتحان۔

Printed page