Al-Risala · January 2015

مز کی شخصیت

Al-Risala, January 2015, p. 32

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن میں اہل جنت کا ذکر ان الفاظ میں کیا گیا ہے: جنت عدن تجری من تحتہا الانہر خٰلِدِیْنَ فیہا وَذٰلِکَ جزؤا من تزکی (20:67) یعنی ان کے لیے ہمیشہ رہنے والے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔ وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے اور یہ بدلہ ہے اس شخص کا جو اپنا تزکیہ قرآن کی اس آیت کے مطابق، جنت ان افراد کے لیے ہے، جو اپنے اندر پاکیزہ شخصیت کی

Printed page