Al-Risala · August 2015

اسلام اور دور جدید

Al-Risala, August 2015, p. 36

By Maulana Wahiduddin Khan

موجودہ زمانہ میں نظری اور عملی اعتبار سے بہت سی تبدیلیاں وقوع میں آئی ہیں۔ اس بنا پر موجودہ زمانہ کو نیا زمانہ کہا جاتا ہے۔ بیسویں صدی اس نئے زمانہ کا نقطۂ انتہا ہے۔ اس زمانہ میں ایک نیا ظاہر ہ پیدا ہوا جس کو جدید ذہن (modern mind) کہا جاتا ہے۔ اس صورت حال کی بنا پر یہ ضرورت پیش آئی کہ جدید ذہن کے لئے اسلام کو قابل فہم (understandable) بنایا جائے۔ مقصد کے لیے مسلم اہل علم نے مختلف زبانوں میں کئی کتابیں تیار کیں۔ انہی میں سے ایک مشہور کتاب ڈاکٹر محمد اقبال (وفات: 1938) کی ہے، جو خاص اسی موضوع پر لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب اس موضوع پر مصنف کے انگریزی خطبات کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کا نام یہ ہے :

Printed page