کے خلاف سازش
Al-Risala, September 2015, pp. 48–49
By Maulana Wahiduddin Khan
بعد سی پی ایس سہارن پور کی چیئر پرسن محترمہ شیا ما دیوی نے ترجمہ قرآن، پرافٹ آف آئزس، ریلیٹی آف لائف (کتابیں) لوگوں کے درمیان تقسیم کیں۔ جن لوگوں نے اس افطار پارٹی میں شرکت کی ان میں قابل ذکر نام یہ ہیں، سوامی پریم، سوامی ڈاکٹر ہرش، ڈاکٹر کے ایل اروڑا( (پرنسپل مہاراج سنگھ کالج) اور ڈاکٹر کے شرما، وغیرہ۔ (ڈاکٹر محمد اسلم خان، سہارن پور)
7- 3 جولائی 2015 کو بعد نماز جمعہ عبد الصمد صاحب نے سی پی ایس پونہ کی ایک ٹیم کے ساتھ پونہ کے مسلم ادارے اعظم کیمپس میں کتابوں کی فری تقسیم کا پروگرام آرگنائز کیا۔ یہ تجربہ کافی کامیاب رہا۔ 8- ذیل میں چند دعوتی تجربات و تاثرات دیئے جا رہے ہیں :
• Maulana Sb, thank you for enriching our present life and the life Hereafter with your Sunday lectures. Every lecture provides us with wisdom and insight. May God bless you with good health. (Naseer سی پی ایس الہ آباد کے سنٹر پر مستقل طور پر مسلم جماعتوں کے ممبران اور کارکن آتے رہتے ہیں۔ ان میں ایک کالج کے پروفیسر بھی ہیں۔ پروفیسر صاحب ترجمہ قرآن ڈسٹری بیوشن کے ساتھ مولانا کی کتابوں کو بھی لوگوں کے درمیان عام کر رہے ہیں۔ وہ لوگوں کو ان کتابوں کے مطالعہ کی طرف راغب کرتے ہیں۔ ان کا یہ ماننا ہے کہ مسلم جماعتوں کے کارکنان میں معرفت الہی کی کمی ہے، جس کو صدر اسلامی مرکز کی کتابیں خاص طور سے ’’کتاب معرفت‘‘ کے ذریعہ دور کیا جا سکتا ہے۔ (محمد ابرار نرالا، الہ آباد) میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں تھا کہ ایک نوجوان طالب علم میرے پاس آیا اور اس نے مجھ سے پوچھا: ’’(رمضان میں پڑھنے کے لیے) مجھے پاکٹ سائز عربی قرآن چاہئے، یہ کہاں مل سکتا ہے؟ میں نے اس کو ترجمہ قرآن دیا اور اس کے دوستوں کے درمیان تقسیم کرنے کے لئے مزید ترجمہ قرآن کی کچھ کاپیاں دیں۔ (محمد انس ، دہلی)
کتا تھا کہ الیکشن مہم کا آغاز ایک باقاعدہ میٹنگ کے ساتھ آخری بات اور کے ،،، یہاں مشن کی کتابیں بھی دستیاب ہیں۔
Mr. Abdullah (Co-ordinator)
2nd floor, 65 Colootola street, (Opposite SBI ATM),
اگر آپ کے پاس وقت کم ہے ... اور آپ مختصر وقت میں کسی تحریر یا رسالہ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ عصر وقت میں کسی میری پرچہ کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ چاہتے ہیں کہ حکمت و نصیحت سے بھر پور سبق آموز واقعات مسلسل آر آپ چاپ پاتے ہیں نہ کہ ... آپ کے مطالعہ میں رہیں ... اگر آپ عصری اسلوب میں اسلام کو پڑھنا چاہتے ہیں ... اگر آپ الحاد ولا دینیت کی رد میں سائنٹفک مضامین کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ... اگر آپ ایک ایسے رسالہ کے متلاشی ہیں جس میں قیامت کی یاددہانی حشرونشر کی ہولناکیاں، جنت و جہنم کے مناظر، خدائے ذوالجلال کی تجلیاں، سیرت رسول کی جھلکیاں ، صحابہ کرام کی بے مثال قربانیاں ہوں ... ہر مقام پر دینی رسالوں میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مولاناوحید الدین خاں صاحب کا دینی و فکری علمی ماہ نامہ وہ رسا (اردو انگریزی)
الرساله (اردو، انگریزی)