Al-Risala · October 2015

population, territory, sovereignty, government

Al-Risala, October 2015, p. 35

By Maulana Wahiduddin Khan

جدید تصور کے مطابق، ریاست ایک مستقل (permanent) چیز ہے، اور حکومت (government) ایک وقتی چیز۔ جمہوریت کے نظام میں حکومت کسی شخص یا خاندان کی اجارہ داری نہیں، وہ ہر چند سال کے بعد الیکشن کے ذریعے بدلتی رہتی ہے۔

مزید یہ کہ موجودہ زمانے میں حکومت کا تعلق انتظامیہ (administration) سے ہوتا بقیہ شعبے اصولا آزاد شعبے ہیں۔ مثلا تعلیم اور اقتصادیات، وغیرہ۔ انھیں آزاد شعبوں میں دعوت کا کام بھی شامل ہے۔

Printed page