Al-Risala · February 2015

اظہارِ دین

Al-Risala, February 2015, pp. 49–3

By Maulana Wahiduddin Khan

دورِ حاضر کی نسبت سے اسلام کو سمجھنے کے لیے ایک جامع کتاب از : مولاناوحیدالدین خاں دورِ حاضر اپنی حقیقت کے اعتبار سے، دورِ اسلام ہے۔ دورِ حاضر کی علمی ترقیوں نے اسلام کی عالمی اہمیت کو ازسرِ نو واضح کیا ہے۔ سائنس اسلام کا علمِ کلام ہے۔

دورِ جدید کو ایک آئیڈیالوجی کی ضرورت اسلام اسی آئیڈیالوجی کا دوسرا نام روحِ عصر سب سے زیادہ جس چیز کی طالب ہے، وہ بلاشبہ دینِ اسلام ہے۔ اسلام دنیا اور آخرت کی سعادتوں کے لیے ایک مستند گائیڈ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام اپنے نظریے کے اعتبار سے، مبنی برتوحید دین ہے اوراپنے طریقِ کار کے اعتبار سے، مبنی برامن دین — عصری اسلوب میں اسلام کے ان تمام پہلوؤں کو جاننے کے لیے 'اظہارِ دین‘ کا مطالعہ کیجیے۔

اگر آپ دوسروں کی ضرورت بن جائیں تو آپ کو دوسروں سے کوئی شکایت نہ ہوگی۔

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ جاری کردہ 1976 اردو اور انگریزی میں شائع ہونے والا اسلامی مرکز کا ترجمان مولا نا وحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز 1, Nizamuddin West Market New Delhi-110 013 Tel. 011-41827083, 46521511, Fax: Single copy ₹20 One year ₹200 Two years ₹400 Three years ₹600 Abroad by Air Mail. One year $20 Printed and published by Saniyasnain Khan on behalf of Al-Markazul Islami, New Delhi. Printed at Nice Printing Press, 7/10, Parwana Road, Khureji Khas, Delhi-110 051 انسان کی تخلیق ایمانی زندگی کے 10 مراحل نزاع سے کامل پر ہیز جہاد یا قبائلی کلچر کی توسیع عذر میں جینا قرآن کی اشاعت دعا کی قبولیت کا معاملہ مواقع کی دنیا اختلاف کا معاملہ کلام کی دو قسمیں تقابل کی غلطی دعوۃ ان ایکشن خدا: یقین کا سرچشمہ اعتقادی کاملیت، عملی رخصت اٹلی اور اسپین کا دعوتی سفر اعلی ترقی کا راز خبرنامه اسلامی مرکز

Printed page