Al-Risala · November 2015

”درست، مگر یہ ذرات سرخ کیوں ہوتے ہیں۔ “

Al-Risala, November 2015, p. 40

By Maulana Wahiduddin Khan

اس صورت میں جرائم پر قابو پانے کا کوئی موثر طریقہ تلاش کرنا ہو گا۔ "ان ذرات میں ایک خاص مادہ ہوتا ہے جس کا نام ہیموگلوبن (Haemoglobin) ہے۔ اس ذرات میں ایک خاص مادہ ہوتا ہے !

یہ مادہ جب پھیپھڑے میں آکسیجن جذب کرتا ہے تو گہرا سرخ ہو جاتا ہے۔ ٹھیک ہے ، مگر ہیموگلوبن کے حامل سرخ ذرات کہاں سے آئے؟

" وہ آپ کی تلی میں بن کر تیار ہوتے ہیں "۔

جو کچھ آپ نے فرمایا وہ بہت عجیب ہے۔ مگر مجھے بتائیے کہ ایسا کیوں ہے کہ خون ، سرخ ذرات، تلی اور دوسری ہزاروں چیزیں اس طرح ایک کل کے اندر باہم مربوط ہیں اور اس قدر صحت کے ساتھ اپنا اپنا عمل کر رہی ہیں“۔

”یہ قدرت کا قانون ہے“۔

”وہ کیا چیز ہے جس کو آپ قانون قدرت کہتے ہیں“۔

Blind interplay of physical and chemical — اس سے مراد ہے"

Printed page