Al-Risala · March 2016
God is not on the side of Muslim Brotherhood.
Al-Risala, March 2016, p. 24
By Maulana Wahiduddin Khan
اللہ نے اس دنیا کو پیدا کیا ہے، وہی اس دنیا کو چلا رہا ہے۔ اس دنیا کا چلانے والا کوئی انسان نہیں ہے، بلکہ اللہ رب العالمین براہ راست طور پر اس دنیا کی تنظیم کر رہا ہے، اس لیے دنیا میں پیش آنے والے واقعات کی توجیہہ کے لیے آدمی کو یہ کرنا چاہیے کہ وہ دنیا کے بارے میں قانون خداوندی کو دریافت کرے اور اس کی روشنی میں دنیا میں ہونے والے واقعات کی توجیہہ کرے ۔ کے سوا کوئی اور طریقہ انسان کو درست رائے تک نہیں پہنچا سکتا۔ دوسرا طریقہ اندھیرے میں بھٹکنے کا راستہ ہے، نہ کہ روشنی میں سفر کرنے کا راستہ۔