Al-Risala · March 2016
تخلیقی صلاحیت
Al-Risala, March 2016, p. 38
By Maulana Wahiduddin Khan
موجودہ زمانے میں ایک رسرچ اقلیت (minority) اور اکثریت (majority) کے موضوع پر ہوئی ہے۔ اس تحقیق سے کئی ایسی حقیقتیں سامنے آئی ہیں جو اس سے پہلے لوگوں کو معلوم نہ اُن میں سے ایک حقیقت وہ ہے جس کو تخلیقیت (creativity) کہا جاتا ہے ، یعنی حالات کے زیر اثر آدمی کے اندر نئی فکری یا عملی خصوصیات کا پیدا ہونا: