Al-Risala · May 2016
Politics is the art of the possible
Al-Risala, May 2016, p. 38
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ اصول صرف سیاست کے لیے نہیں ہے بلکہ وہ زندگی کے ہر معاملے کے لیے ہے۔ شخص ایک ایسی چیز کو اپنا نشانہ بنائے گا جو فطرت کے قانون کے مطابق اس کو ملنے والی نہیں ہے، وہ یقیناً نا کام ہو کر رہ جائے گی۔ اس کے برعکس جو شخص ممکن دائرے میں اپنا منصوبہ بنائے گا، وہ یقیناً کامیابی کا مرتبہ حاصل کرے گا۔