Al-Risala · June 2016
عجلت پسندی
Al-Risala, June 2016, p. 45
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن کی سورہ نمبر 21 میں ارشاد ہوا ہے : خُلِقَ الإنسان من عجل (الأنبياء: (37) یعنی انسان پیدائشی طور پر عجلت پسند ہے۔ ایک حدیثِ رسول میں بتایا گیا ہے کہ : التّأنّي من الله، والعجلة من الشيطان (الترمذی، کتاب البر والصلة) یعنی بُردباری اللہ کی طرف سے ہے اور عجلت شیطان کی طرف سے۔ انسانی فکر اور انسانی عمل دونوں کے لیے دو طریقے ہوتے ہیں— ایک ہے عجلت کا انداز، اور دوسرا ہے بردباری کا انداز :