Al-Risala · September 2016

سوال و جواب

Al-Risala, September 2016, pp. 48–49

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک حدیث ہے: اللهم إني أسألك علما نافعا ورزقا طيبا وعملا متقبلا (مسند احمد، حدیث نمبر 26602) میرا سوال یہ ہے کہ علم نافع اور غیر نافع کا معیار کیا ہے؟ (حافظ سید اقبال احمد عمری) نافع ہونے کا دومعیار ہے۔ دنیا کے اعتبار سے نافع ہونا، اور آخرت کے اعتبار سے نافع ہونا۔ مگر زیادہ غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے مراد معروف معنوں میں علم دنیا اور علم دین نہیں ہے۔ بلکہ اس کا خطاب خود صاحب علم سے ہے۔ کسی علم کا نافع یا غیر نافع ہونا، اس پر منحصر ہے کہ صاحب علم اس کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔ گویا نافعیت کا معیار علم کا استعمال ہے، نہ کہ خود علم۔ حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دین کا علم بھی غیر نافع بن جاتا ہے کہ اگر اس کو دنیوی مفاد کے لیے استعمال کیا جائے ۔ حدیث کے الفاظ یہ ہیں : من تعلم علما مما يبتغی به وجه الله عز وجل لا يتعلمه إلا ليصيب به عرضا من الدنيا، لم يجد عرف الجنة يوم القيامة يعني ريحها (سنن ابو داوود، حدیث نمبر 3664) یعنی جس نے ایسا علم سیکھا جس سے اللہ کی رضا حاصل کی جاتی ہے، مگر اس نے یہ علم صرف دنیا حاصل کرنے کے لیے سیکھا تو قیامت کے دن وہ جنت کی خوشبو نہیں اصل یہ ہے کہ ہر علم ایک کار آمد علم ہے۔ اس کا استعمال اس کو اچھا یا برا بناتا ہے۔ اس لحاظ سے اصل اہمیت استعمال کی ہے، نہ کہ علم کے قسم کی۔ اسی حقیقت کو ایک حدیث میں اس طرح بیان کیا گیا ہے: انما الاعمال بالنيات (صحیح البخاری، حدیث نمبر (1) یعنی عمل کا دار ومدار نیت پر ہے۔ نیت سے حاصل کیا ہوا علم نافع ہے، اور دنیا کی نیت سے حاصل کیا ہوا علم غیر نافع ہے۔ پونے (مہاراشٹر) میں ماہ نامہ الرسالہ اور مطبوعات الرسالہ کے لیے رابطہ قائم فرمائیں: Abdus Samad Shaikh Fitwell Seat Centre, 1050-Raviwar Peth, Pune Cell

تاریخ دعوت حق تاریخ کا سبق تعبیر کی غلطی تعمیر کی طرف حقیقت کی تلاش حل یہاں ہے اسلام: ایک تعارف اسلام: ایک عظیم جدوجہد اسلام اور عصر حاضر اسلام پندرہویں صدی میں اسلام دور جدید کا خالق اسلام دین فطرت اسلام کا تعارف اسلام کیا ہے عورت معمارِ انسانیت | ڈائری 84-1983 فسادات کا مسئلہ | ڈائری 90-1989 فکر اسلامی | ڈائری 92-1991 قال الله وقال الرسول | ڈائری 94-199.3 قرآن کا مطلوب انسان | رازِ حیات قیادت نامہ | راہِ عمل کاروانِ ملت | راہیں بند نہیں کتابِ زندگی | روشن مستقبل کتابِ معرفت | رہنماۓ حیات (پمفلٹ) کشمیر میں امن | رہنماۓ حیات مارکسزم: تاریخ جس کو رد کر چکی ہے | زلزلہ قیامت مذہب اور جدید چیلنج | سبق آموز واقعات مذہب اور سائنس | سچا راستہ مسائل اجتہاد | سفرنامہ اسپین وفلسطین مضامینِ اسلام | سفرنامہ (غیر ملکی اسفار، جلد اول) مطالعہ حدیث | سفرنامہ (غیر ملکی اسفار، جلد دوم) مطالعہ سیرت (پمفلٹ) | سوشلزم اور اسلام مطالعہ سیرت | سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ مطالعہ قرآن | سیرتِ رسول منزل کی طرف شتم رسول کا مسئلہ خاندانی زندگی (پمفلٹ)

امہات المومنین (ڈاکٹر فریدہ خانم) انسان اپنے آپ کو پہچان انسان کی منزل خدا اور انسان دین کی سیاسی تعبیر طلاق اسلام میں مولانا مودودی، شخصیت اور تحریک (ڈاکٹر فریدہ خانم) میوات کا سفر نئے عہد کے دروازے پر ہندوستان آزادی کے بعد دین کیا ہے علما اور دورِ جدید یکساں سول کوڈ

Printed page