Al-Risala · March 2017
بڑھاپا آنے سے پہلے
Al-Risala, March 2017, p. 35
By Maulana Wahiduddin Khan
فطرت کے قانون کے مطابق، انسان اپنی عمر کے تقریباً چالیس سال تک بڑھاپے سے پہلے کے دور میں ہوتا ہے۔ چالیس سال کے بعد اس کے اوپر عملاً بڑھاپے کا دور شروع ہو جاتا ہے، جو قانون فطرت (law of nature) کے تحت کسی بھی وقت اُس کو اس دنیا سے جدا کر دینے والا کسی شاعر نے کہا ہے: