Al-Risala · April 2017

Posted at NDPSO

Al-Risala, April 2017, pp. 52–3

By Maulana Wahiduddin Khan

Licenced to Post Without Prepayment 0 (SE) 12/21 عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کرسکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ مذہب اور جدید چیلنج مولانا وحید الدین خاں بامقصد زندگی کی لازمی خصوصیت یہ ہے کہ آدمی چھوٹی چھوٹی غیر متعلق باتوں میں الجھنے کے بجائے اپنی منزل پر نظر رکھے اور یکسوئی کے ساتھ اس کی طرف اپنا سفر جاری رکھے۔

بسم الله الرحمن الرحيم مولانا وحید الدین خاں جاری کردہ 1976 2017 | 485 No اپریل Retail Price Rs 30/- per copy Subs. by Book Post Rs 300/- per year Subs. by Reg. Post Rs 400/- per year International Subs. USD 20 per year Electronic Money Order (EMO) Al Risala Monthly 1, Nizamuddin (W), Market New Delhi-110 013 Ph. No. 8588822679 Punjab National Bank A/C No. 0160002100010384 IFSC Code: PUNB0016000. Nizamuddin West Market New Delhi - 110013 Customer Care Al-Risala توبہ کی نفسیات عافیت کی دعا رسول سے تعلق گفتگو کے اصول اختلاط کی اہمیت غضب ، رحمت تزکیہ کیا ہے شرک کیا ہے عقل سے محرومی اصلاح اور محاسبہ دعا، قبولیت دعا فروغ وسائل انسانی کنڈیشنگ کا مسئلہ صدر اسلامی مرکز 22 قابلِ عمل طریقِ کار 4 26 عہد اسلام 5 28 قتل کی سزا 6 32 حضرت عائشہ کا نکاح 7 34 جاہلیت کیا ہے 8 36 تاجر کا معاملہ 9 37 دین میں غلو 10 38 فقہ الاقللیات 11 39 عورت کی تخلیق 12 40 غلطی کا اعتراف 13 41 تجربہ کی دنیا 14 42 دیباچہ 15 44 سوال وجواب 16 45 خبر نامہ اسلامی مرکز 18 45 خبرنامہ اسلامی مرکز 18 لڈیٹنگ کا مسئلہ

Printed page