Al-Risala · April 2017

Posted at NDPSO

Al-Risala, April 2017, p. 51

By Maulana Wahiduddin Khan

Licenced to Post Without Prepayment 0 (SE) 12/21 عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے؛ تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر برادرانِ وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ NEW اظہار دین مذہب اور جدید چیلنج Goodword Mob.: +91-8588822672 با مقصد زندگی کی لازمی خصوصیت یہ ہے کہ آدمی چھوٹی چھوٹی غیر متعلق باتوں میں الجھنے کے بجائے اپنی منزل پر نظر رکھے اور یکسوئی کے ساتھ اس کی طرف اپنا سفر جاری رکھے۔

Printed page