Al-Risala · July 2017
It is a futile repetition of a failed strategy.
Al-Risala, July 2017, pp. 50–51
By Maulana Wahiduddin Khan
امت کا نیا مستقبل صرف نئی اور مثبت بنیاد پر کی ہوئی منصوبہ بندی کے ذریعہ بنایا جا سکتا ہے، اور نئی منصوبہ بندی کا پراسس (process) صرف اس اعتراف کے بعد شروع ہوتا ہے کہ اب تک ہم غلطی پر تھے (we were wrong)۔ غلطی کو مانے بغیر نئے مستقبل کی بات کرنا، ایسا ہے جیسے پودا لگائے بغیر ہرے بھرے باغ کا انتظار کرنا۔
July 2017 • Rs. 30 خصوصی شمارہ: ری پلاننگ زندگی ناموافق حالات سے بھری ہوئی ہے۔ کامیاب وہ ہے جوناموافق حالات کے اندر اپنے لیے موافق راستہ دریافت کرلے۔