Al-Risala · August 2017
Broken Symmetries and the Masses of Gauge Bosons
Al-Risala, August 2017, p. 19
By Maulana Wahiduddin Khan
اس وقت سے زیر تلاش پارٹیکل کو ہگز بوزان کہا جانے لگا۔ سائنسی نقطہ نظر سے ہگز بوزان کی اہمیت بہت زیادہ تھی، اس لیے وہ ساری دنیا کے سائنس دانوں کے لیے تلاش کا موضوع بن آخر کار 1998 میں اس موضوع کی تحقیق کے لئے ایک خصوصی سرنگ بنائی گئی۔ اس سرنگ کو ایک یورپین ادارہ نے تیار کیا تھا۔ اس کا نام یہ ہے: