Al-Risala · January 2017

نئی دہلی، 22 نومبر 2016 دعا گو وحید الدین

Al-Risala, January 2017, pp. 50–51

By Maulana Wahiduddin Khan

دعوت اسلامی کا مطلب میرے نزدیک دعوت الی اللہ ہے۔ موجودہ زمانے میں دعوت الی اللہ کو جو چیلنج درپیش ہے، وہ میرے نزدیک الحادی فکر کا غلبہ ہے۔ اس لیے دعوت اسلامی کی راہ ہموار کرنے کے لیے سب سے پہلے ضرورت یہ ہے کہ دنیا سے الحادی فکر کا غلبہ ختم کیا جائے۔ قدیم زمانہ میں مادی مظاہر کو خدا قرار دے کر انسان نے خدا کو چھوڑ دیا تھا۔ موجودہ زمانہ میں مادی مظاہر کے پیچھے کام کرنے والے سلسلہ اسباب کو خدا قرار دے دیا گیا ہے، اور اسی کا نام الحاد جب تک اس فکری ڈھانچہ کو توڑا نہ جائے کوئی دوسرا کام نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ زمانہ کے داعیوں کا اصل مسئلہ وہ ہے جو داخلی ہے۔ وہ ابھی تک دعوت اور قومیت کو اور اسی طرح دعوت اور سیاست کو الگ الگ نہیں کر سکے ہیں۔ جس دن وہ دونوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے میں کامیاب ہوں گے، اسی دن ان کے مسائل کے خاتمہ کا آغاز ہو جائے گا۔ صحافت یقیناً اسلامی دعوت کے لیے نہایت اہم ہے۔ مگر میرا خیال ہے کہ مسلمان ابھی تک صرف قومی صحافت کو جانتے ہیں، وہ عالمی صحافت کے میدان میں داخل نہیں ہوئے۔ صحافت کے لیے موضوعیت (objectivity) لازمی طور پر ضروری ہے۔

جدید علمی انکشافات کو تفسیر قرآن میں استعمال کرنا میرے نزدیک عین درست ہے۔ صرف یہ ہے کہ معیار اصلی قرآن ہو، نہ کہ جدید انکشافات۔ یعنی جدید انکشافات کو قرآن کی روشنی میں دیکھا جائے، نہ کہ قرآن کو جدید انکشافات کی روشنی میں۔

علمی نظریات کے بدلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دور اول میں جب قرآن نے کہا کہ زمین و آسمان کی نشانیوں پر غور کرو تو انسان نے اپنی اس وقت کی معلومات کی روشنی میں زمین و آسمان پر غور کیا۔ آج بھی یہی ہوگا کہ انسان اپنی موجودہ معلومات کی روشنی میں آیات کون پر غور کرے گا۔ کی وجہ سے نہ پہلے کوئی اعتقادی خرابی پیدا ہوئی، اور نہ آج ہو سکتی ہے۔

Books on Peace and Spirituality by Maulana Wahiduddin Khan A Spiritual Life A spiritual person is like the flowers that can live with fragrance in the neighbourhood of thorns MAULANA WAHIDUDDIN KHAN "Today everything one wants can be achieved by treading the path of peace." Peace is the only culture for both man and the universe MAULANA WAHIDUDDIN KHAN MAULANA WAHIDUDDIN KHAN MAULANA WAHIDUDDIN KHAN MAULANA WAHIDUDDIN KHAN Discovering Islam from its Original Sources MAULANA WAHIDUDDIN KHAN کی گواہی دو من شاء تم ان کلام افتری علی ا من تشهد امن القلب كتب من قبلكم اذا ما تشهد ومن أحقر نفیحین ولا تشهدى أفغانستان ومن يكفر با کلمہ علیہ وہو فی الآخرة من الخسرين MAULANA WAHIDUDDIN KHAN COMPILED AND EDITED BY RAAMISH SIDDIQUI TEACHINGS OF THE PROPHET Maulana Wahiduddin Khan THE IDEOLOGY OF Towards a Culture of Peace MAULANA WAHIDUDDIN KHAN Evidence of God in Nature and in Science MAULANA WAHIDUDDIN KHAN A MUSLIM'S MOST SACRED DUTY Maulana Wahiduddin Khan Maulana Wahiduddin Khan A PROPHET FOR ALL Maulana Wahiduddin Khan IN ISLAMIC SHARI'AH MAULANA WAHIDUDDIN KHAN THE VOICE OF HUMAN NATURE MAULANA WAHIDUDDIN KHAN MAULANA WAHIDUDDIN KHAN ناکامی کی تمام تر وجہ اپنی غفلت اور بے خبری ہوتی ہے۔ اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری خود قبول نہ کی جائے، مستقبل کی تعمیر کی راہ میں ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔

Printed page