Al-Risala · February 2017

خدا سے ہم کلامی

Al-Risala, February 2017, p. 34

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک حدیث رسول میں مومن کی صفت بتانے کے لئے یہ الفاظ آئے ہیں: یناجی ربه (صحیح البخاری، حدیث نمبر 405) ۔ یعنی مومن اللہ رب العالمین سے سرگوشی کرتا ہے۔ اس کو ہمیشہ اللہ سے ہم کلامی کا تجربہ ہوتا رہتا ہے۔

Printed page