Al-Risala · January 2017

مخلوق کامل

Al-Risala, January 2017, pp. 10–11

By Maulana Wahiduddin Khan

انسان کو ایک مکمل مخلوق کی حیثیت سے پیدا کیا گیا ہے۔ انسان کو بے شمار صلاحیتیں دی مگر یہ صلاحیتیں اس کو بالقوة (potential) کی صورت میں دی گئی ہیں ۔ صلاحیتوں کو بالفعل (actual) میں بروئے کار لانا، انسان کا اپنا کام ہے۔ انسان سے یہ مطلوب ہے کہ وہ اپنے آپ کو خود تعمیر کردہ انسان (self-made man) کی صورت میں ڈویلپ

(process) کے اس عمل (self development) کرے ۔ سیلف ڈیویلپمنٹ (develop) میں انسان کو معلوماتی تائید کی ضرورت تھی۔ مادی تہذیب نے فطرت (nature) کی حقیقتوں کو دریافت کرکے انسان کو یہی تائید (support) فراہم کی ہے۔

موجودہ زمانے کے مسلمانوں کے اندر جو منتشرانہ سرگرمیاں جاری ہیں، وہ غیر متعلق یہ گویا درمیانی جدوجہد کے دور کو تکمیل کے دور میں دوبارہ غیر ضروری طور پر زندہ کرنا ہے۔ موجودہ دور سے پہلے دو فریق ہوا کرتے تھے، دوست اور دشمن۔ لیکن اب یہ ثنائیت (dichotomy) بدل چکی ہے۔ اب دنیا میں صرف دوست اور موید (friend and supporter) موجود اب اہل اسلام کا کام تکمیل کے مثبت مواقع کو آویل (avail) کرنا ہے، نہ کہ دور جدوجہد کے واقعات کا غیر ضروری طور پر اعادہ (repeat) کرنا، جس سے مسائل میں اضافہ کرنے کے سوا کچھ اور ملنے والا نہیں۔

Printed page