Al-Risala · January 2018

ماہنامہ

Al-Risala, January 2018, p. 2

By Maulana Wahiduddin Khan

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام بڑے بک سٹالز پر

رسالہ ماہنامہ اسلام آباد کا مقصد فکرِ اسلامی کی ترویج اور اسکی حقیقی روح کو انسانوں تک پہنچانا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد فکر اسلامی کو عام فہم انداز (اگر) میں انسانوں تک پہنچانا ہے۔

آج کے اس پرفتن دور میں جہاں مادیت کا غلبہ ہے، آپ کے پاس دین کی سچی اور بلند پایا تحریریں موجود ہیں جو دلوں میں ایمان تازہ کرنے کے ساتھ ساتھ فکرِ آخرت اور خوفِ خدا کو بیدار کرتی ہیں، تاکہ آپ کی دنیا اور آخرت سنور سکے۔ آج ہی اس ماہنامہ رسالہ کو اپنے گھر منگوا لیجئے اور اپنے دوست احباب تک رسائی بنائیے۔ خصوصی شماره : پیغمبرانه حکمت January 2018 • Rs. 30 Date of Posting 10th and 11th of advance month Postal Regn. No. DL(S)-01/3130/2015-17 Published on the 1st of every month Posted at NDPSO عصری اسلوب میں اسلامی لٹریچر مولانا وحید الدین خاں کے قلم سے اسلام ایک ابدی حقیقت ہے، لیکن ہر دور میں ضرورت ہوتی ہے کہ اسلامی تعلیمات کو جدید اسلوب میں بیان کیا جائے، تاکہ بدلے ہوئے حالات میں لوگ اسلام کی اہمیت کو دوبارہ دریافت کر سکیں۔ اس مقصد کے لئے مختلف موضوعات پر تیار کردہ ان کتابوں کا مطالعہ کریں، نیز قرآن کے ترجمے اور دعوتی لٹریچر پر برادران وطن تک پہنچا کر اپنا دعوتی رول ادا کریں۔ Call: 8588822672, 8588822675 info@goodwordbooks.com Buy online at www.goodwordbooks.com دانش مندی یہ ہے کہ آدمی بے نتیجہ کام اور نتیجہ خیز کام کے فرق کو جانے۔ وہ بے نتیجہ کام کو چھوڑے، اور اپنی ساری طاقت صرف نتیجہ خیز کام میں لگا دے۔ الرساله، اسپیرٹ آف اسلام الرساله (اردو) کا مقصد مسلمانوں کی ذہنی تعمیر ہے اور اسپیرٹ آف اسلام (انگریزی) کا مقصد اسلام کی دعوت کو تمام انسانوں تک پہنچانا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس کو دوسروں تک پہنچائیں۔ India - ₹ 300 (By Book Post) ₹ 400 (By Regd Post) Overseas - US$20 1, Nizamuddin West Market New Delhi 110013

Printed page