Al-Risala · August 2018
اصحابِ رسول کی دوت
Al-Risala, August 2018, p. 25
By Maulana Wahiduddin Khan
کی صفات کو قرآن میں " أشداء علی الکفار " کے الفاظ میں أشدّاء علی الكفار اصحابِ رسول کی دوسری صفت کو قرآن میں "أَشِدَّاء عَلى الْكُفَّار " کے لفظ میں بیان کیا گیا ہے۔ اہل کفر پر شدید ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہ اہل باطل کے مقابلے میں غیر اثر پذیر (unyieding) کردار کے حامل تھے، مروّجہ افکار، ان کو متزلزل نہیں کر سکتے تھے، وقت کی غالب تہذیب اُن کو مرعوب کرنے والی نہ تھی، مفادات کا نظام ان کو اپنی راہ سے ہٹا نہیں سکتا اصحابِ رسول کی دریافت اتنی زیادہ گہری تھی کہ وہی اُن کی پوری شخصیت کا واحد غالب عنصر بن گئی۔