Eclipse is a well-calculated alignment of three
Al-Risala, February 2018, pp. 16–17
By Maulana Wahiduddin Khan
moving bodies of different sizes in the vast space at a particular point in time. چاند گرہن اور سورج گرہن کا واقعہ کیوں پیش آتا ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ انسان اس
جس تک فضا کو پرسکون رکھا جاسکتا ہے، لیکن سطح پر باقی رہنے والی آلودگی جو زمین کی سطح سے لگ کر چلتی ہے حیرت ناک فلکیاتی واقعہ کو دیکھے، اور مشاہداتی سطح پر خالق کے کمال قدرت کو جانے، اور خالق کو دریافت کر کے خالق کی عظمت میں جینے والا بن جائے۔
اس انوکھے فلکیاتی مشاہدہ میں انسان کے لیے کیا سبق ہے۔ خالق کی عظمت ساری کائنات میں پھیلی ہوئی ہے۔ پہاڑ، سمندر، سولر سسٹم، کہکشانی نظام، اور اس طرح کے دوسرے مظاہر مسلسل طور پر انسان دیکھتا رہتا ہے۔ ان کو دیکھتے دیکھتے انسان یوزڈ ٹو (used to) ہو جاتا ہے۔ خدا استثنائی طور پر کبھی کبھی سورج گرہن اور چاند گرہن کا منظر انسان کو دکھاتا ہے۔ تاکہ یکسانیت کی وجہ سے انسان کی سوچ میں جو ٹھہراؤ آ گیا ہے، وہ ٹوٹے، اور انسان دوبارہ تخلیقی انداز ( creative mind) کے ساتھ خدا کی تخلیقات کا مشاہدہ کر سکے۔ انسان کا مزاج ہے کہ یوزڈ ٹو (used to) ہوتے ہوتے اس کے اندر جمود (stagnation) پیدا ہو جاتا ہے۔ خالق کی منشا ہے کہ یہ جمود ہوتے ہوئے اس کے اندر مور (stagnation) پیدا ہو جاتا ہے۔ انسان بیدار ذہن کے ساتھ دنیا میں جینے والا بن جائے۔