Al-Risala · April 2019

Peace is the most successful policy.

Al-Risala, April 2019, p. 22

By Maulana Wahiduddin Khan

فلاسفہ اور مفکرین ہمیشہ امن کی بات کرتے رہے ہیں۔ امن کے مطالعے کے لیے ایک مستقل شعبہ علم وضع ہوا ہے جس کو پیسفزم (pacifism) کہا جاتا ہے۔ مگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم تاریخ کے پہلے شخص ہیں جنھوں نے ایک مکمل نظریہ امن (ideology of peace) دنیا کو اس اعتبار سے آپ کو پیغمبر امن (prophet of peace) کہا جا سکتا ہے۔

Printed page